سالہ فلسطینی بچہ “محمد ہیثم التمیمی” پیر کے روز صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے کی وجہ سے شہید ہوگیا، اس فلسطینی بچے کا تعلق مغربی کنارے کے ’’رام اللہ ‘‘کے گاؤں “نبی صالح” سے تھا، وہ چند روز قبل صہیونی افواج کے ہاتھوں شدید زخمی ہوا تھا اور پیر کو دم توڑ گیا تھا۔
صہیونی فوجیوں نے “محمد ہیثم التمیمی” کے اہل خانہ جس گاڑٰ میں جا رہے تھے اس گاڑی کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچے کو سر اور اس کے والد کو کندھے اور ہاتھ میں چوٹیں آئیں۔