Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

یہودی آباد کاروں کا حضرت یوسف کے مزار پر دھاوا

jewish-settlers-storm-nabi-yousef-tomb مقامی ذرائع کے مطابق ،جمعرات کے روز دسیوں بکتر بند فوجی گاڑیوں کی حفاظت میں 500یہودی آباد کاروں نے نابلس شہر میںطلوع آفتاب کے وقت حضرت یوسف کے مزارکا دورہ کیا اور وہاں یہودی رسوم کے مطابق عبادت کی۔ انہوں نے عبرانی زبان میں پرچیوں پر کچھ نعرے لکھ کر انہیں وہاں پر چھوڑے اور ایک نزدیکی سکول کی عمارت کو نقصان کو بھی نقصان پہنچایا۔ نابلس کے شہریوں نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ یہودی آبادکار عباس ملیشیا کے ساتھ ایک خفیہ معاہدے کے نتیجے میں متواتر اس مزار پر دورے کر رہے ہیں۔ شہریوں نے کہا کہ ان آبادکاروں کے آنے سے کچھ دیر پہلے عباس ملیشیاکے افراد یہاں سے غائب ہوگئے جس سے ان کا یہ شک یقین میں بدل گیا۔انہوں نے رام اللہ انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ وہ کبھی ان دوروں کی مذمت نہیں کرتے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan