Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

الخلیل

یہودیوں کے مذہبی تہوار کی آڑ میں مسجد ابراہیمی بند کردی گئی

الخلیل ۔ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی حکام نے یہودیوں کے مذہبی تہوار’ایام توبہ‘ کی مذہبی رسومات کی آڑ میں فلسطین کی تاریخی مسجد حرم ابراہیمی کے دروازے فلسطینی مسلمانوں کے لیے بند کردیے ہیں۔

دوسری طرف فلسطینی محکمہ اوقاف نے مسجد ابراہیمی میں نماز اور اذان دینے پر اسرائیلی پابندی کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے مذہبی امور میں کھلی مداخلت قرار دیا ہے۔

ڈائریکٹر اوقاف کے مطابق قابض فوج نے مسجد ابراہیمی کے تمام ہال، صحن اور اس کی گیلریوں کو فلسطینیوں کے داخلے کے لیے بند کردیا ہے۔ جب تک یہودیوں کےعبرانی سال کے موقعے پر مذہبی تہوار کی تقریبات جاری رہتی ہیں مسجد میں فلسطینی مسلمانوں کا داخلہ ممنوع ہوگا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan