Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

صیہونیزم

یورو وژن 2024 فاتح گلوکار نے اسرائیل کی شمولیت پر ٹرافی واپس کرنے کا اعلان کیا

مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن
گلوکار نیمو کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹرافی واپس کرنے کا فیصلہ اسرائیل کی مقابلے میں شمولیت پر احتجاج کے طور پر کیا ہے، یو این کمیشن اسرائیل کو نسل کشی کا مرتکب قرار دے چکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کو مقابلے میں شمولیت کی اجازت دینا ای بی یو کی پالیسی سے متصادم ہے۔واضح رہے رہے کہ یورو وژن 2026 کے مقابلے میں اسرائیل کی شمولیت پر احتجاج کرتے ہوئے اسپین، آئر لینڈ، ہالینڈ اور سلووینیا پہلے ہی مقابلے کا بائیکاٹ کر چکے ہیں۔

گزشتہ روز آئس لینڈ نے بھی مقابلے میں شمولیت نہ کرنے کا اعلان کیا، ڈائریکٹر یوریو وژن مارٹن گرین کا کہنا ہے کہ سترویں جشن کی تقریبات کا آغاز اگلے سال مئی میں ہوگا، جو براڈ کاسٹر حصہ نہیں لینا چاہتے ان کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan