Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

گولڈ سٹون کی رپورٹ پر رکوانے پر اردن کی 140 شخصیات کی محمود عباس پرتنقید

abbas-israel اردن میں سیاسی، سماجی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی 140 نمایاں شخصیات نے فلسطینی صدر محمود عباس کی طرف سے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ گولڈ سٹون پر رائے شماری موخر کرانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی صدرکو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کو موصولہ ایک ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس نے گولڈ سٹون کی رپورٹ پر رائے شماری موخر کرا کے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دینے کا سنہری موقع ضائع کر دیا ہے۔ محمود عباس کا یہ اقدام قابل مذمت ہے اس سے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کے لیے نہایت افسوسناک قرار دیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan