Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

گولڈسٹون رپوٹ پر ووٹنگ ملتوی کئے جانے پر سینکڑوں فلسطینیوں کا جنیوا میں سفارتی مشن کے سامنے احتجاج

geneva-palestinian-protest گولڈسٹون رپوٹ پر ووٹنگ ملتوی کئے جانے پر سینکڑوں فلسطینیوں نے جنیوا میں فلسطینی سفارتی مشن کے سامنے رام اللہ انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی- اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل کے روبرو جمع ہونے والے سوئٹزرلینڈ کے فلسطینی‘ عرب اور مسلم باشندوں نے نعرے لگائے اور دھرنا دیا- شرکاء نے کہا کہ رام اللہ انتظامیہ نے فیصلہ کرکے اسرائیلی قابض انتظامیہ کو غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف کئے گئے جنگی جرائم کے مقدمے سے بچا لیا- انہوں نے فلسطینی نمائندے ابراہیم خراشیہ کو ایک تحریری پیغام میں پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی سے مطالبہ کیا کہ اس مجرمانہ فیصلے کے ذمہ داران کا تعین کرنے کیلئے ایک تحقیقات کمیٹی تشکیل دی جائے گی- یہ بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس کمیٹی کے ارکان آزاد‘ غیرجانبدار‘ ایماندار اور عالمی قوانین کے ماہر ہیں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan