Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

کسی دہشت گرد کو غزہ کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: حماس

hammad-al-ruqub-hamas-spokesman1 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ غزہ کا امن تباہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی- خان یونس میں حماس کے ترجمان حماد رقب نے کہا ہے کہ کار بم دھماکہ کے مجرموں کو جلد ہی پکڑ لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص قانون سے نہیں بچ سکتا- شرپسند غزہ کا امن تباہ کر کے صہیونی مقاصد کی تکمیل چاہتے ہیں- واضح رہے کہ آج صبح خان یونس میں حماس کے ایک رہنما کی گاڑی کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا گیا تھا- دھماکے میں دو بچے زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan