Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پاکستان

پاکستان کی حماس سے متعلق پالیسی پر بڑی وضاحت سامنے آ گئی

اسلام آباد – (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) نائب  وزیراعظم  اور  وزیر  خارجہ  اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ  ہم حماس کو  غیر مسلح کرنے نہیں جائیں گے، اس  حوالے  سے سول  ملٹری قیادت  میں  بڑی  وضاحت  ہے۔

اسلام آباد میں صحافیوں کو  بریفنگ میں نائب وزیراعظم نےکہا کہ پاکستان صرف قیام امن میں حصہ  لینے کے لیے تیار ہے، پاکستان قیام امن کے لیے واضح مینڈیٹ کی صورت میں تو غزہ جاسکتا ہے، حماس کو غیر مسلح کرنے یا حماس کی بنائی گئی سرنگیں ختم کرنے نہیں، کیونکہ یہ ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان سے لڑانے والی بات ہوگی،  پاکستان ایسی کسی کوشش کا حصہ نہیں بنےگا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan