Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

ٹونی بلئیر کی فلسطین آمد پر ایک شہری کا احتجاج

tony-blair سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلئیر کی فلسطین آمد پر الخلیل کے ایک شہری نے انوکھا احتجاج کیا- مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق منگل کے روز سابق برطانوی وزیراعظم امریکا، روس، اقوام متحدہ اور یورپی یونین پر مشتمل چار رکنی کوارٹریٹ کے سربراہ نے الخلیل کا دورہ کیا- اس موقع پر حرم ابراہیمی میں آمد کے دوران ایک شہری نے ان کا راستہ روک لیا- ٹونی بلئیر کی جانب سے گاڑی روکے جانے کے بعد شہری نے بلند آواز میں کہا کہ ’’آپ دشت گرد ہیں ہماری سرزمین سے نکل جائیں اور ہم کسی دہشت گرد کا اپنی مقدس سرزمین پر استقبال نہیں کر سکتے‘‘- اس موقع پر پولیس اہلکاروں نے احتجاج کرنے والے شہری کو پکڑ کر ایک طرف کر دیا جبکہ ٹونی بلئیر اور اس کے ساتھ آنیوالے دیگر افراد اس اچانک احتجاج پرحیران رہ گئے- احتجاج کے بعد ٹونی بلئیر نے حرم ابراہیمی میں زیادہ دیر قیام مناسب نہ سمجھا اور جلد ہی تل ابیب روانہ ہو گئے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan