Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

واعد سوسائٹی کی جانب سے ھنیہ کے اعلان کی تائید

palestinian-prisoners3 قیدیوں اور سابق قیدیوں کی سوسائٹی واعد نے پیر کو فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ کے اس بیان کو خوش آمدید کہا ہے جس میں انھوں نے 2010کو قیدیوں کا سال منانے کا اعلان کیا۔سوسائٹی کا کہنا ہے کہ اس سے اسرائیلی جیلوں میں بند قیدیوں کے مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔ سوسائٹی نے زور دیا کہ ان قیدیوں کو تمام فلسطینیوں کی ہرسطح پرہر مدد درکار ہے۔وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے اعلان کیا تھا کہ 2010قیدیوں کا سال ہو گاجیسا کہ گزشتہ سال مقبوضہ بیت المقدس کا تھا جس میں عالمی کانفرنس کا انعقاد کر کے دنیا بھراس مسئلے کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan