Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

اسرائیل

نیتن یاہو کا غزہ پر شدید حملوں کا حکم، اسرائیلی فضائیہ نے شہر پر بمباری شروع کر دی

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں فوری اور شدید حملے کرنے کا حکم دیا تھا۔

نیتن یاہو کے حکم کے چند گھنٹے بعد ہی اسرائیلی طیاروں نے غزہ شہر پر فضائی حملے شروع کر دیے۔ عرب اور بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری کی، جن میں شمالی غزہ کا اسپتال بھی شامل ہے۔ ایک میزائل الشفاء اسپتال کے پیچھے گرا، جس سے اسپتال کے اندر مریضوں اور طبی عملے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق حملے انتہائی شدید اور خوفناک نوعیت کے تھے، جب کہ توپ خانے اور ٹینکوں سے بھی گولہ باری کی گئی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan