ناروے کی ایک اہم یونیورسٹی کے ڈین نے کہا ہے کہ اسرائیلی یونیورسٹیوں سے بائیکاٹ کے متعلق بحث میں جامعہ سٹسانڈ صرف حصہ بلکہ اس کی سرپرستی کرے گی-
جامعہ بیرگن کے صدر پروفیسر سگیمنڈ گرونمو نے اسرائیلی اخبار کو انٹرویو میں کہاکہ یونیورسٹی میں کسی بھی موضوع پر بحث تعلیمی آزادی کا مظہر ہے-
واضح رہے کہ جامعہ بیرگن میں اگر اس موضوع پر بحث کی گئی تو سال میں دوسرا موقع ہوگا جب ناروے کی کسی یونیورسٹی نے اسرائیلی یونیورسٹیوں سے بائیکاٹ کے متعلق بحث کی دوسری مرتبہ سرپرستی کی ہوگی-