Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کی زمین یہودیوں کو دی جارہی ہے: اسلامی عیسائی کمیٹی

hassan-khatir
مقبوضہ فلسطین میں اسلامی عیسائی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر حسن خاطر نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی شہریوں کا جینا حرام کردیا-

انہیں ہر طرف سے گھیرے میں لیا جارہا ہے- انہیں گھروں کی تعمیر اور ان کی مرمت کرنے کی اجازت نہیں- فلسطینی شہریوں کی زمینیں غصب کر کے یہودیوں کو دی جارہی ہیں

ڈاکٹر حسن خاطر نے اخباری بیان میں کہا کہ اسرائیلی کارروائیاں بے مقصد نہیں ہیں بلکہ ان کارروائیوں کا مقصد اس سازش کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے جو مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے کی جارہی ہے-

اسرائیلی حکومت نے ’’تورانی باغات‘‘ کا منصوبہ بنایا ہے جو انتہائی خطرناک ہے اس منصوبے کی آڑ میں فلسطینیوں کی زمینوں کو ہتھیایا جائے گا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan