Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی کارروائیاں جاری

abbas-militia-pro-israel10 مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کے خلاف گرفتاری کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے – گزشتہ دوروز میں حماس کے 13 کارکن اغوا کئے گئے – یہ گرفتاریاں بیت المقدس ،نابلس اور طولکرم سے کی گئی ہیں- نابلس میں حماس کے رہنما الشیخ نیر عمران کو بھی اغوا کیا گیا – اغوا کئے گئے افراد میں اساتذہ اور طلبہ بھی شامل ہیں

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan