Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مصری اور فلسطینی خون قیمتی ہے: اسماعیل ھنیہ

ismail-haniya4 فلسطینی آئینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے غزہ اور مصر کی سرحد پر ہونے والے افسوسناک واقع میں مصری فوجی کی ہلاکت پر مصری حکومت سے اظہار تعزیت کیا ہے- انہوں نے کہا کہ مصریوں اور فلسطینیوں کے خون ان کے لیے قیمتی ہیں- غزہ سرحد پر جو افسوسناک واقع پیش آیا ہے وہ دونوں برادر ممالک کے تعلقات کے درمیان موسم گرما کی بدلی کی طرح ہے جو گزر جائے گی- اسماعیل ھنیہ نے تحمل اور ضبط نفس سے کام لینے کا کہا ہے- واضح رہے کہ گزشتہ روز غزہ سرحد پر فلسطینی مظاہرین اور مصری فوج کے درمیان جھڑپوں میں ایک مصری فوجی اہلکار جاں بحق اور پنتیس زخمی ہوگئے تھے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan