Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

مسجد قبلی کی بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

مرکز اطلاعات فلسطین
ماہ صیام کے حالیہ ایام میں بیت المقدس بالخصوص مسجد اقصیٰ میں یہودی غنڈہ گردی میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا۔ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری مسجد اقصیٰ میں گھس گئی اور مسجد قبلی میں موجود فلسطینی روزہ دار نمازیوں اور معتکفین کوتشدد کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج مسجد اقصیٰ کے اس حصے پر بار بار چھاپے مارتی اور نمازیوں کو زدو کوب کرتی رہی۔

مصلیٰ قبلی جسے جامع مسجد قبلی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ مصلیٰ مسجد اقصیٰ کی تاریخی علامات میں سے ایک ہے۔ یہ مسجد اقصیٰ کے جنوب میں قبۃ الرصاصیہ سے بلند مقام پر قبلہ کی سمت میں واقع ہے ،یہی وجہ ہےکہ اسے مسجد قبلی بھی کہا جاتا ہے۔

یہاں پر جائے نماز دوسرے خلیفہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے حکم پر15ھ بہ مطابق 636ء تعمیرکی گئی تھی۔

یہ وہ جگہ ہے جہاں نمازی نماز جمعہ میں امام کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan