صیہونی حکومت نےفلسطینیوں پراپنےدباؤ کاسلسلہ جاری رکھتےہوئے، مسجدابراہیمی سےاذان پرپابندی لگادی ہے۔
العالم کی رپورٹ کےمطابق صیہونیوں نےاس بہانےسےکہ اذان کی آواز سے الخلیل کےشہریوں کوتکلیف پہنچتی ہے، اذان پرپابندی لگادی ہے۔
فلسطین کےمذہبی امور کےوزیرمحمود الھباش نےصیہونی حکومت کےاس اقدام کی مذمت کرتےہوئے الخلیل کےفلسطینیوں سےمطالبہ کیاہےکہ جہاں تک ہوسکےوہ اپنی نماز مسجد ابراہیمی میں ہی پڑھیں اورفلسطین کےمقدس مقامات کویہودی بنانےکی صیہونی سازش کامقابلہ کریں۔