Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

محمود عباس نے اسرائیل کے خلاف مسلح مزاحمت کو روکنے کی کوششوں کا اعتراف کرلیا ہے

mahmoud-abbas-pro-israel10 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ترجمان سامی ابو زھری نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس نے مغربی کنارے میں مزاحمت کے خاتمے کی کوششوں کا اعتراف کرلیا ہے- انہوں نے کہا کہ محمود عباس کے وہ بیانات فتح کی پالیسی میں خطرناک تبدیلی ہے جس میں مسلح مزاحمت سے دستبردار ہونے کا کہا گیا- واضح رہے کہ محمود عباس نے اعلان کیا تھا کہ اگر اسرائیل تین ماہ کے لیے یہودی آبادکاری روک دیتا ہے تو اس سے براہ راست یا بالواسطہ مذاکرات شروع کیے جاسکتے ہیں- محمود عباس نے یہ بھی عہد کیا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے خلاف مسلح مزاحمت کبھی شروع نہیں کی جائے گی اور نہ ہی کسی کو مسلح مزاحمت کی اجازت دی جائے گی- ماہرین نے محمود عباس کے اس بیان کو اس درخت سے اترنے سے تعبیر کیا ہے جس پر وہ چڑھ گئے تھے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan