Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

محبوس فلسطینی مکمل طور پر بینائی سے محروم ہوسکتا ہے

palestine_foundation_pakistan_palestinian-prisoner15

فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیم “محبوسین سٹیڈیز سنٹر”نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ جبالیا ریفوجی کیمپ سے وابستہ محبوس ماجدی حماد کی بینائی مکمل طور پر جانے کا اندیشہ ہے- محبوسین سٹیڈیز سنٹر کے مطابق ماجدی 1991سے اسرائیل فورسز کی حراست میں ہے اور اسے 6بار عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے. اس کی ایک آنکھ پہلے ہی بینائی کھو چکی ہے اور اب اس کی دوسری آنکھ بھی متاثر ہوئی ہے. اس سے یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ کہیں وہ دوسری آنکھ کی بھی بینائی سے محروم نہ ہوجائے کیونکہ اسرائیلی جیلوں میں جان بوجھ کر بیماروں کے علاج سے غفلت برتی جاتی ہے- سنٹر کے چیر مین رافت حمدونہ نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی قابض انتظامیہ پر حماد کے علاج کیلئے دباو ڈالیں تاکہ وہ مکمل طور پر بینائی سے محروم نہ ہوجائے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan