Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

خاص خبریں

قیدی تبادلے کے معاہدے پر عمل، اسرائیلی لاش ریڈ کراس کے حوالے

غزہ ۔مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ الشهید عز الدین القسام بریگیڈزنے جمعرات کی شام اعلان کیا کہ انہوں نے غزہ میں قابض اسرائیل کے ایک قیدی کی باقیات نکالنے کے بعد اسلامی جہاد کے عسکری ونگ “سرايا القدس” کے ساتھ شراکت سے ریڈ کراس کے حوالے کردی ہے۔

قابض اسرائیل کی فوج نے تصدیق کی کہ ریڈ کراس نے قیدی کی لا وصول کر لی ہے اور اسے علاقے میں قابض افواج کے حوالے کر دیا۔

قابل ذکر ہے کہ القسام بریگیڈز اور سرايا القدس نے اعلان کر دیا تھا کہ وہ جمعرات کی شام کے وقت ایک اسرائیلی قیدی کی لاش فراہم کریں گے، جو کہ غزہ سے “طوفان الاقصیٰ” قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت نکالی گئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan