Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ویبنار کا انعقاد

کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) عرب مسلم ممالک کے فلسطین پر قابض صیہونی  ریاست اسرائیل  کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے مقبوضہ کشمیر اورمقبوضہ فلسطین پراس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے.

مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر پر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے کیا اثرات مرتب ہوں گے اس حوالے سے فلسطین  فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام  “Palestine  Question” کے عنوان سے ایک ویبنار کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں سینیٹر رحمان ملک، سینیٹر  نزہت صادق، جنرل ریٹائرڈ غلام مرتضیٰ، سینیٹر   طلحہ محمود،سینٹر  ستارا ایاز، سینٹیر مشتاق خان، صدیق الفاروق، علامہ ناصر عباس، خرم نواز، ناصر شیرازی اور فلسطین، فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم خطاب کریں گے۔

یہ ویبنار 25اپریل بروز اتوار کو پاکستان کے وقت شام 8:30 پر فلسطین فاؤنڈیشن کے فیس بک پیج پر براہ راست دیکھا جاسکتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan