پاکستان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) بین الاقوامی یکجہتی ویبنار برائے فلسطین اور کشمیر میں پاکستان ، مقبوضہ فلسطین ، لبنان ،ترکی ،انڈونیشیا ، ایران اور ملائیشا سے تعلق رکھنے والے اہم سیاسی اور سماجی شخصیات شرکت کریں گے جو مقبوضہ فلسطین پر صہیونی قبضے اور مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل اور اس کے خطے پر اثرات سمیت دیگر اہم امور پر اظہار خیال کریں گے ۔
بین الاقوامی یکجہتی ویبنار 10 جولائی بروز جمعہ کو پاکستان کے معیاری وقت سات بجے شام کو فلسطین فاؤنڈیشن کے فیس بک پیج پر براہ راست دیکھی جاسکتی ہے ۔