Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطینی مصالحت کی ناکامی کا اصل سبب فتح اور قاھرہ ہیں: سروے

palestine_foundation_pakistan_palestinian-survey

ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے ایک سروے میں عرب لیگ کے جنرل سیکرٹری عمرو موسی کی کوششوں اور فلسطینی مصالحت کے لیے کاروباری شخصیت منیب المصری اور فلسطینی فورم کے صدر کی جدوجہد کو ناکام بنانے کا ذمہ دار فتح اور مصری حکام کو قرار دیا ہے۔ سروے میں شرکت کرنے والوں کا خیال تھا کہ فلسطینی معاملات کو اندرون ملک ہی حل کیا جانا چاہیے۔ مرکز نے 26 جون تا 4 جولائی 2010ء فلسطینی مصالحت میں عمرو موسی اور مصر کی کوشوشں کے ناکام ہونے کے متعلق سروے کیا۔ اس سروے میں 7831 افراد نے شرکت کی جن میں 3972 افراد یعنی 50.72 فیصد افراد نے اس ابتر صورتحال کا اصل ذمہ دار واحد فتح کو قرار دیا، جبکہ 3334 یعنی 42.57 فیصد افراد کا خیال تھا کہ اس ناکامی کا اصل سبب مصر ہے۔ جبکہ 525 یعنی 6.70 فیصد افراد کی انتہائی چھوٹی تعداد نے فلسطینی مصالحت میں اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کو ذمہ دار گردانا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan