Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطینی مزاحمت مسلمانوں کی مقدسات کے دفاع کے لیے فرنٹ لائن کا کردار ادا کر رہی ہے: نزال

palestine-foundation_pakistan_mohammed-nazzal-one-of-the-prominent-political-leaders-of-hamas1

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما محمد نزال نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت اسلامی مقدسات کے دفاع کے لیے فرنٹ لائن کا کردار ادا کر رہی ہے۔

انہوں نے مصر کے دارالحکومت قاھرہ میں اخوان المسلمون کی طرف سے منعقدہ عوامی جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی مزاحمت مسجد اقصیٰ اور اسلامی مقدسات کے دفاع میں پیش پیش رہے گی۔ مسلمانوں کو فلسطینیوں کی مدد جاری رکھنی چاہیے۔

انہوں نے” اسلامی مقدسات کی حفاظت اسلامی فریضہ اور قومی ضرورت” کے عنوان سے قاہرہ میں منعقد کانفرنس سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران کہا کہ مصری عوام مسئلہ فلسطین اور ان مقدسات کی حفاظت کے لیے تعاون کرتی رہے گی جن کا ذکر اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں کیا ہے۔

مصری عوام نے اعلان کردیا ہے کہ وہ غزہ اور مصر کی رفح سرحد پر تعمیر کی جانے والی ”فولادی تعمیر” کے مخالف ہیں۔ اس دیوار کا مقصد فلسطینیوں اور مصریوں کو علیحدہ کرنا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan