Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطینی سیاسی اسیر کی مدت قید میں توسیع

al-ahrar-center-for-prisonerse28099-studies-and-human-rights اسرائیلی حکومت نے فلسطینی سیاسی اسیرناجح عبداللہ کی مدت قید میں چار ماہ کی توسیع کردی – پرزنرز اسٹڈیز سنٹر نے اسرائیلی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کی ہے- پرزنرز اسٹڈیز کے ڈائریکٹر فواد خفش نے کہاہے کہ ناجح عبداللہ کو حراست میں رکھنا غیر قانونی ہے – اسرائیلی حکومت بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہی ہے- ناجح عبداللہ کو رام اللہ میں ان کی رہائش گاہ سے 30مئی 2008ء کو گرفتار کیاگیا- فواد خفش نے کہا کہ ناجح عبداللہ کا تعلق رام اللہ کے بیت لقیا ٹاؤن سے ہے – ان کے تین بچے ہیں – وہ ایکسرے ٹیکنیشن ہیں

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan