Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیلی فوجی کے قتل کی مذمت

salam-fayyadh-illegitimate-prime-minister-of-the-pa-in-the-west-bank
فلسطینی اتھارٹی کے (غیر آئینی) وزیر اعظم سلام فیاض نے نابلس میں اسرائیلی فوجی کے قتل کے واقعے کی مذمت کی ہے-

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوجی کے قتل کا واقعہ قابل مذمت اور فلسطینی مفادات کے خلاف ہے- فلسطینی اتھارٹی اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کرے گی-

واضح رہے کہ نابلس کے جنوب میں ’’تبوح موڑ‘‘ پر ایک فلسطینی پولیس افسر نے اسرائیلی فوجی کو خنجر گھونپا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan