Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطینی اتھارٹی نے بہت بڑی سیاسی اور سفارتی غلطی کی: جبر و شاح

jaber-wishah فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق کے ڈپٹی ڈائریکٹر جبر وشاح نے عالمی انسانی حقوق میں گولڈ سٹون رپورٹ پر بحث ملتوی کرانے کو فلسطینی اتھارٹی کی بڑی سیاسی اور سفارتی غلطی قرار دیا ہے- انہوں نے مرکز اطلاعات فلسطین کو انٹرویو میں کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کے اقدام سے اسرائیلی رہنما عدالت کے پھندے سے نکل گئے- رپورٹ پر بحث ملتوی کرائے جانے کے حوالے سے فلسطینی اتھارٹی کے متضاد بیانات کا مطلب ہے کہ پس پردہ بہت سی وجوہات ہیں- غلطی کی درستی کے حوالے سے جبر وشاح نے کہا کہ اب یہ کہنا مشکل ہے کہ جو ممالک گولڈ سٹون رپورٹ کی حمایت میں تھے کیا اب وہ اس حمایت پر برقرار رہیں گے یا نہیں- یہ کہنا بھی مشکل ہے کہ گولڈ سٹون رپورٹ کو عالمی انسانی حقوق کمیشن نے ایجنڈے میں شامل کرنے کے لیے کتنا وقت درکار ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan