Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطینیوں کے اعضاء چوری کیے جانے کا مسئلہ عالمی عدالت میں اٹھایا جائے گا: فلسطینی حکومت

mohammed-faraj-al-ghoul-palestinian-justice-minister فلسطینی حکومت اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے شہریوں کے اعضاء چوری کرنے کے مسئلہ کو عالمی عدالت میں لے جانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ فلسطینی وزیر انصاف محمد فرج الغول نے غزہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کے جسموں کے اعضاء چوری کیے جانے کے متعلق معلومات اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں محمد فرج الغول کے مطابق اخبارات میں اشتہار دیا گیا ہے کہ اس حوالے سے اگر کسی شخص کے پاس معلومات ہیں تو وہ حکومت کو فراہم کرے۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں متعدد شواہد ملے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہداء کے اعضاء چوری کیے ہیں

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan