Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

عالمی خبریں

غزہ کی پٹی میں انسانی بحران کے لیے مصر کی سب سے بڑی امدادی کھیپ روانہ

قاہرہ -مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن
مصری حکام نے غزہ کی پٹی کے لیے تقریبا 5900 ٹن وزنی انسانی اور موسم سرما کی امداد کا قافلہ روانہ کیا۔
مصری ہلالِ احمر نے –’’زاد العزمصر سے غزہ تک‘‘کے عنوان سے 102 واں قافلہ روانہ کیا، جو ہنگامی انسانی امداد کے ٹرکوں پر مشتمل ہے۔ یہ امداد کی فراہمی کے لیے بطور قومی رابطہ کار ادارے کے طور پر ان کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہے۔ اس قافلے میں تقریبا 3 ہزار ٹن فوڈ باسکٹس اور آٹا، 1900 ٹن سے زائد طبی و امدادی سامان اور ایک ہزار ٹن سے زائد پیٹرولیم مصنوعات شامل ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan