Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ میں کرپشن کا خاتمہ کر دیا گیا: فلسطینی وزیر انصاف

muhammad-faraj-al-ghul-hamas-justice-minister فلسطینی آئینی حکومت کے وزیر انصاف محمد فرج الغول نے واضح کیا کہ غزہ میں کرپشن اور بدعنوانی کا زمانہ ختم ہوگیا- فلسطینی حکومت نے کرپشن کا قلع قمع کر دیا – محمد فرج الغول نے غزہ کی جامعہ اسلامیہ کے الشریعہ و القانون شعبہ میں ایک لیکچر کے دوران کہا کہ غزہ میں غنڈوں اور بدعنوانوں نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا تھا- مجرموں کو کھلی چھٹی تھی – حماس کی حکومت نے ایگزیکٹو فورسز کی تشکیل کی جس نے مجرموں پر قابو پا لیا ہے- وزیرانصاف نے حکومت کے کارناموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی جنگی جرائم کی تصدیق کے لئے کمیٹی تشکیل دی جس نے اب تک 1200جنگی جرائم کی توثیق کی – غزہ جنگ کے حوالے سے گولڈن سٹون کی سربراہی اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے اس کمیٹی کے 36جرائم کو اپنی رپورٹ میں ذکر کیا

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan