Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

صیہونیزم

غزہ میں شہادتوں پر جرمنی کی خاموشی، عباس عراقچی کا شدید ردعمل

ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ جرمن چانسلر وینزویلا کے صدر کے اغوا پر مسلسل خاموش رہے، برلن انسانی حقوق کے لیکچر کیلئے سب سے بدترین مقام ہے۔

واضح رہے کہ جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا تھا کہ ایرانی حکومت اپنے آخری دن گزار رہی ہے، ایران میں جمہوری حکومت کی پرامن منتقلی کیلئے امریکا دیگر یورپی حکومتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

اس کے علاوہ جرمن وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ ایرانی حکومت مظاہروں کے دوران اپنے شہریوں کے خلاف تشدد ختم کرے، اپنے شہریوں پر تشدد حیران کن ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan