Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عرب لیگ فلسطینی اسیران کی رہائی کے لیے ٹھوس اقدامات کرے: ریاض اشقر

prisoners5 فلسطین کی وزارت برائے امور اسیران نے عرب لیگ سے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کے حوالے سے سنجیدہ فیصلے کرنے کا مطالبہ کیا ہے- فلسطینی وزارت برائے امور اسیران کے ڈائریکٹر ریاض اشقر نے اخباری بیان میں کہا کہ عرب لیگ کو حالیہ اجلاس میں مذمتی قراردادوں سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کرنے چاہئیں- فلسطینی اسیران اسرائیلی عقوبت خانوں میں بہت مشکل حالات میں میں ہیں- وہ روزانہ سینکڑوں مرتبہ جیتے اور مرتے ہیں- فلسطینی اسیران کو ادنی سے ادنی حقوق حاصل نہیں ہیں- اسرائیلی جیل حکام کی نظروں میں بین الاقوامی قوانین کوئی معنی نہیں رکھتے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan