Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عراق میں اسرائیلی جاسوس آثار قدیمہ کے ماہرین کے روپ میں سرگرم عمل ہیں، رپورٹ

palestine_foundation_pakistan_mossad-spies

عراق سے اسلام ٹائمز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جاسوسی ادارے موساد نے عراق اور خاص طور پر کردستان میں تاریخی مقامات اور آثار قدیمہ کے ماہرین کے روپ میں اپنے جاسوسوں کو فعال کر دیا ہے۔ اسرائیل اس سے پہلے بھی کئی ممالک میں انکی تاریخ کو منحرف کرنے اور انکا قومی تشخص ختم کرنے کی غرض سے آثار قدیمہ کے ماہرین کے روپ میں اپنے جاسوسوں کی خدمات حاصل کر چکا ہے۔ اس دفعہ اسرائیل کی اس سازش کا نشانہ عراقی عوام ہیں۔ ان جاسوسوں کا مقصد عراقی عوام کے قومی تشخص کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کرنا ہے۔ البتہ ان اسرائیلی جاسوسوں کی سرگرمیاں صرف ثقافتی میدن میں محدود نہیں ہیں بلکہ انہوں نے بڑے پیمانے پر عراق کے آثار قدیمہ کو چوری کر کے اسرائیل پہنچا دیا ہے۔ اسرائیل نے کردستان میں اپنے ان جاسوسوں کے ذریعے مختلف تنظیمیں بنا دی ہیں جنکا کام عراقی جوانوں کو اپنی طرف جذب کرنا ہے۔ عراق میں اسرائیل کی باقی سرگرمیاں زمین کی خریداری، ثقافتی سرگرمیاں اور اسلام کے خلاف پروپیگنڈہ شامل ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan