Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عباس ملیشیا کی طرف سے فلسطینی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کا اغوا

abbas-militia-pro-israel17 عباس ملیشیا نے مغربی کنارے میں اسلامی گروپ کے رکن پارلیمنٹ محمد ماہر بدر کے بیٹے عبداللہ بدر کو اغوا کرلیا- ذرائع کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس کوبراہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز کے اہلکار الخلیل میں محمد ماہر بدر کے گھر میں داخل ہوئے اور ان کے بیٹے کو گرفتار کرکے الخلیل میں سیکورٹی فورسز کے دفتر لے گئے- فلسطینی مجلس قانون ساز میں اسلامی گروپ کے ارکان نے عبداللہ کی گرفتاری کی مذمت کی ہے- ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ مغربی کنارے میں ارکان پارلیمنٹ اور ان کے اہل خانہ کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کی مجرمانہ کارروائیاں انہیں جہاد اور مزاحمت کے راستے سے نہیں ہٹاسکیں –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan