Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عباس ملیشیا کی حماس کے کارکنوں کو گرفتار کرنے کی مہم جاری

abbas-militia2 مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی طرف سے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے- عباس ملیشیا نے گزشتہ 2 روز میں حماس کے تین کارکنوں کو گرفتار کرلیا جن میں یونیورسٹی کے ایک لیکچرر اور رفاہی ادارے کے ایک ڈائریکٹر بھی شامل ہیں – گرفتار کئے جانے والے تینوں افراد اسرائیلی قید کا ٹ چکے ہیں – دوسری جانب مغربی کنارے میں سلام فیاض حکومت کا ملازمین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے- حماس سے تعلق کی بناء پر نابلس میں اسلامک اسکول فارگرلز کی ڈائریکٹر اور اسلامک اسکول فار بوائز کے ڈائریکٹر کو ملازمتوں سے برطرف کر دیا گیا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan