Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عباس ملیشیا کا حماس کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

abbas-militia-pro-israel4 مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف عباس ملیشیا کی کارروائیاں جاری ہیں- فلسطینی صدر محمود عباس (جنکی مدت صدارت ختم ہوچکی ہے) کو براہ راست جوابدہ سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ دو روز میں حماس کے مزید پانچ کارکنوں کو گرفتار کر لیا- نابلس سے دو اور جنین ، رام اللہ اور طولکرم سے ایک ایک شخص کو گرفتار کیا گیا- مغوی افراد میں مریض اور ایک طالب علم اور مدرس بھی شامل ہے-عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے جامعہ نجاح میں ایم اے کے طالب علم مھدی راسم سلیم کو دوسری مرتبہ گرفتار کیا جو کہ حافظ قرآن ہیں اور قرآن اکیڈمی میں مدرس ہیں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan