Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عباس ملیشیا نے فلسطینی اسیرکی والدہ اور ہمشیرہ کو اغوا کر لیا

abbas-militia-pro-israel1 عباس ملیشیا کی جانب سے مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری ہے- فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے گزشتہ دو روز میں حماس کے سات کارکنوں کو اغوا کیا- جس میں عباس ملیشیا کی جیلوں میں قید حماس کے ایک کارکن کی والدہ اور بہن بھی شامل ہیں- عباس ملیشیا نے قلقیلیہ کے باقة الحطب گاؤں میں مختلف گھروں پر چھاپے مارے- عباس ملیشیا کے اہل کاروں نے اس گاؤں سے فلسطینی شہری محمد عبدالغنی کی والدہ نھلہ سمارہ اور ہمشیرہ فدا ء سمارہ کو اغوا کرلیا- محمد عدالغنی پہلے ہی فلسطینی سیکورٹی فورسز کی حراست میں ہیں- فدا ء سمیرہ القدس اوپن یونیورسٹی کی طالبہ ہیں –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan