Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عباس ملیشیاکافلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاون اسرائیلی مقاصد کی تکمیل ہو گی

غزہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطین+-
فلسطینیوں کی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے شروع کی گئی سیاسی حراستوں کی نئی مہم کی مذمت کی ہے کہ یہ گرفتاریاں قومی اقدار کے خلاف جرم کے مصداق ہیں۔ فلسطینی شہریوں کی سیاسی بنیادوں پر کی جانے والی ان گرفتاریوں سے صرف اسرائیلی قبضے کو تقویت ملے گی۔ فلسطینی اتھارٹی نے اپنے ہی فلسطینی عوام کی گرفتاریوں کا نیا سلسلہ گذشتہ رات سے شروع کیا ہے۔

حماس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق درد ناک حقیقت یہ ہے کہ “ہماری اپنی سرزمین پر قبضے کی کوشش ہو رہی ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی ذمہ داری فلسطینی عوام کا تحفظ  اور ان کے حقوق کا دفاع  کرتے ہوئے اسرائیلی مظالم سے بچانا ہے ، نہ کہ اسرائیل کے سامنے انہیں کمزور کرکے مزید آسان ہدف بنادینا ہے۔”

مذمتی بیان میں حماس نے یہ کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے گرفتاریوں کی تازہ مہم اپنے ہی لوگوں کو صرف اور صرف قابض اسرائیل اور اس کی فورسز کے سامنے کمزور کرنا ہے۔ اس مہم سے محض اسرائیلی مقاصد اور مفادات کی تکمیل ہو گی۔ اس لیے گرفتاریوں ایسے اقدامات کے ذریعے فلسطینیوں کے قومی اتحاد

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan