Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عالمی طاقتیں شیعہ سنی اختلافات کو ہوا دینے کی سازشوں میں مصروف ہیں: حداد

dr-ghulam-ali-haddad ایران کی اسلامی شوریٰ کونسل کے سابق سپیکر ڈاکٹر غلام علی حداد نے شیعہ سنی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف کامیابی کی اہم وجہ شیعہ سنی اتحاد ہے۔ غلام علی حداد نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مسلم علماء اتحاد کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی طاقتیں شیعہ اور سنیوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے اور فتنہ ابھارنے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔ امت مسلمہ کو ان سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہو جانا چاہیے۔ دشمن اسلام کے خلاف جنگ میں ناکامی کے بعد مسلمانوں کی صفوں میں انتشار پیدا کرنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کررہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan