لبنان کےوزیراعظم سعد حریری نےصیہونی دشمن کےمقابلےمیں لبنانی گروہوں کےدرمیان اتحاد محفوظ رکھنےکی ضرورت پر زوردیاہے۔ ارنا کی رپورٹ کےمطابق سعدحریری نےگذشتہ رات بیروت میں امیرقطر شیخ حمدبن خلیفہ آل ثانی کے ڈنر کےموقع پر کہاکہ لبنان کی کابینہ صیہونی دشمن کےخطرات کےسامنے قومی اتحاد برقراررکھنےکی پابند ہے۔