Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

صہیونی حکومت لبنان پرحملے کوسوچ بھی نہيں سکتی

sheikh-naim-qassem-hezbollah-deputy-secretary-general2 حزب اللہ لبنان کے جوائنٹ سکریٹری شیخ نعیم قاسم نےصہیونی حکومت کوخبردار کیاہے کہ وہ لبنان پرحملے کا خیال اپنے دماغ سے نکال دے المنار ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق شیخ نعیم قاسم نے حرب اللہ کے شہید رہنماؤں کی برسی کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس ملک میں استقامت اتنی مضبوط ہے کہ صیہونی حکومت لبنان پر جارحیت کے بارےمیں سوچ بھی نہیں سکتی ۔حزب اللہ لبنان کے جوائنٹ سکریٹری نےکہاکہ لبنان کے تمام سیاسی گروہ اورجماعتيں استقامت کی حامی ہيں ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan