Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

فلسطین

شدت پسند یہودیوں کے ہاتھوں مسجد اقصٰی کی بے حرمتی

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی شرپسند یہودی حکام کی سرپرستی میں مسجد اقصٰی کی جگہ نام نہاد ہیکل سلیمانی  تعمیر کر نا چاہتے ہیں جس کے لیے یہ آئے دن فلسطینیوں کو مسجد سے بے دخل کرتے اور مقدس مقامات کی بےحرمتی کر تے ہیں اور مسلمانوں کی  عبادت میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں شدت پسند یہودیوں  کا مسلمانوں  کے مقدس مقام مسجد اقصیٰ میں گھس کر  توڑ  پھوڑکر نا  اور   نمازیوں پر تشدد کا سلسلہ تاحال جاری  ہے۔

صہیونی شر پسند عناصر نےاسرائیلی فوج کی نگرانی میں  فلسطینی نمازیوں پر اشتعال انگیز فقرے کسے اور مسجد کے صحنوں میں آزادانہ  گھومتے ہوئے فلسطین و عرب دشمنی  پر مبنی ہتک آمیزنعرے لگاتے رہے۔

واضح رہے کہ صہیونی  یہودی حکام کی سرپرستی میں مسجد اقصٰی کی جگہ نام نہاد ہیکل سلیمانی  تعمیر کر نا چاہتے ہیں جس کے لیے یہ آئے دن فلسطینیوں کو مسجد سے بے دخل کرتے اور مقدس مقامات کی بےحرمتی کر تے ہیں اور مسلمانوں کی  عبادت میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan