Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

سکولوں میں ’’ہولو کاسٹ‘‘ پڑھانے کی کسی صورت اجازت نہیں دینگے: عسقول

palestine_foundation_pakistan_dr-mohammed-askool

فلسطینی وزیر تعلیم ڈاکٹر محمد عسقول کا کہنا ہے کہ ریلیف ایجنسی کو فلسطینی اسکولوں میں ہولو کاسٹ کی تدریس کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے ایجنسی کے ترجمان سامی مشعشع کی جانب سے انسانی حقوق کے ضمن میں ہولو کاسٹ کی تعلیم کے اعلان کو انتہائی خطرناک قرار دیا۔ عسقول نے زور دے کر کہا کہ غزہ کی پٹی کے تعلیمی امور سے کھیل کرنا انتہائی خطرناک ہے جس سے کسی صورت لاپرواہی نہیں برتی جا سکتی۔ ان کا مزید کہنا تھا اپنے موقف پر ثابت قدم رہنے کے لیے قوم کی جانب سے خون کا نذرانہ دیا گیا ہے جو انتہائی قیمتی ہے اسے ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ باتیں یونیورسٹی اور کالجز کے طلبہ میں وظائف کی تقسیم کی ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیں، اس تقریب کا اہتمام شیخ عید خیراتی ادارے کے تعاون سے اسلامک یونیورسٹی کے طلبہ دوستوں نے کیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan