Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

رچرڈگولڈسٹون نے اسرائیلی تنقید مسترد کر دی

richard-goldstone1 غزہ جنگ کے متعلق اقوام کی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ رچرڈ گولڈ سٹون نے اپنی رپورٹ پر اسرائیلی تنقید کو مسترد کردیا- انہوں نے کہا کہ کمیٹی کی رپورٹ قیام امن کے عمل میں کوئی رکاوٹ نہیں- اس وقت قیام امن کے لئے کوئی کوششیں نہیں ہو رہی ہیں- اسرائیلی وزیرخارجہ خود اس طرح کی کوششوں کے خواہاں نہیں ہیں – واضح رہے کہ اسرائیلی وزیر خارجہ لائبرمین نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی طرف سے گولڈ سٹون رپورٹ کی منظوری مشرق وسطی میں جاری قیام امن کے عمل میں رکاوٹ بنے گی- رچرڈ گولڈ سٹون نے اسرائیل کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا اور سوال کیا کہ وہ قیام امن کے عمل کی بات کرتے ہیں وہ کہاں ہے- غزہ جنگ سے اسرائیل کا مقصد اہلیان غزہ کو اجتماعی سزا دینا تھا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan