Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پاکستان

حماس کو غیر مسلح کرنے کی کوششوں میں پاکستان شامل نہیں ہوگا: مفتی اعظم کا بیان

اسلام آباد- مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن
مفتیِ اعظم پاکستان حضرت مفتی تقی عثمانی نے واضح طور پر کہا ہے کہ حماس کو غیر مسلح کرنے کی امریکی کوششوں میں پاکستان کو شامل کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہوگا۔ انہوں نے زور دیا کہ پاکستان نہ تو اس سازش کا حصہ بنے گا اور نہ ہی امتِ مسلمہ کے مظلوم عوام کے خلاف کسی دباؤ یا ایجنڈے کی حمایت کرے گا۔

مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ایسی کسی بھی کوشش کی بھرپور مخالفت کی جائے گی اور قومی و دینی سطح پر اس کے خلاف آواز بلند کی جائے گی، تاکہ پاکستان اور امت مسلمہ کے حقوق اور مصالح محفوظ رہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan