Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

جنگ کے آغاز سے اب تک 25 ہزار یہودیوں کی اسرائیل منتقلی

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکز اطلاعات فلسطین
قابض اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے روس- یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد سے یوکرین سے 25,000 تارکین وطن کو مقبوضہ فلسطین میں “آباد‘‘ کیا ہے۔

 قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ شہر حیفا میں زیادہ تر یوکرینی تارکین وطن کے لیے مستقل رہائش قائم کرنے اور ان کی ایک بڑی تعداد کو لیبر مارکیٹ میں ضم کرنے کے لیے کام کیا۔

امیگریشن اور قابض حکومت کی نام نہاد وزارت  خارجہ نے کہا کہ اسرائیلیوں کے زیر قبضہ فلسطین “تمام یہودیوں کے لیے گرم وطن” ہے۔

قابض اسرائیلی ریاست نے اپنے آغاز سے ہی یوکرائنی بحران کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مزید یہودی آباد کاروں کو واپس لایا۔

یوکرینی تارکین وطن کو سب سے زیادہ جگہ دینے والے شہر حیفا اور جافا ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan