Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

عالمی خبریں

ترکی نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری کا اعلان کر دیا

استنبول – مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن

ترکیہ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نتن یاہو ،وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز، بارڈر سکیورٹی کی وزیر تمارا بین گویر، چیف آف جنرل سٹاف ایال ضمیر اور نیول فورسز کے کمانڈر ڈیوڈ سار سلامہ سمیت مجموعی طور پر 37 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

الجزیرہ کے مطابق استنبول کے پبلک پراسیکیوٹر آفس نے 37 مشتبہ افراد کی فہرست جاری کی ہے جن میں اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کیٹز، قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر اور فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال زامر شامل ہیں ۔یہ وارنٹ غزہ میں ہونے والے مبینہ جرائم پر مبنی ہیں اور حماس نے اسے خوش آمدید کہا ہے۔ یہ اقدام فلسطین کی حمایت میں ترکیہ کی پالیسی کا حصہ ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan