Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

ایریل نو آبادی اسرائیل میں ضم ہوگی: ایہود باراک

ehud-barak-israeli-war-minister اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے دعوی کیا ہے کہ ایریل علاقے کی نو آبادی ان چار بڑے نو آبادی علاقوں میں شامل ہے جو فلسطینیوں کے ساتھ مستقبل کے مذاکرات کے نتیجے میں اسرائیل کے ہی کنٹرول میں ہی رہے گا – ایہود باراک منگل کی شام کو پارلیمنٹ میں لیبر پارٹی ممبران کے ایک خصوصی اجلاس سے تقریر کر رہے تھے- انہوں نے ایریل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ان کی پارٹی اس فیصلے کے بارے میں اتحاد کے مشترکہ معاہدے کی پابند تھی- وزیر موصوف نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطینی دونوں اب اس قضے کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں مذاکرات کرنا چاہتے ہیں -اسرائیلی وزیر نے دعوی کیا کہ مذاکرات جلد شروع ہونے کی توقع ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan