اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی ملکوں کے وزرا اقتصاد اور مالی اداروں سے غزہ کے لئے مالی امداد بھیجنے کی اپیل کی ہے۔ اسلامی جہموریہ ایران کے وزیراقتصاد و خزانہ نے اسلامی ترقیاتی بینک کےپینتیسویں اجلاس سے خطاب میں کہا کہ غزہ کے عوام کو آج اسلامی ملکوں اور آزاد منش انسانوں کی بھرپور حمایت و مدد کی ضرورت ہے تاکہ غزہ کا محاصرہ توڑا جائے۔ سید شمس الدین حسینی نے باکو میں اپنے ہم منصب سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے معاملات پربھی تبادلہ خیال کیا۔ اسلامی ترقیابی بینک کااجلاس جمہوریہ آذربائجان کے دارالحکومت باکو میں