Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

اسرائیل

ایران نے جنگ میں امریکا و اسرائیل کو شکست دی، سپریم لیڈر علی خامنہ ای

تہران – مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن
ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ غزہ اور لبنان کی مزاحمتی تحریکیں دراصل ایرانی تحریک کی اقدار اور اصولوں پر قائم ہیں، جنہوں نے خطّے میں ظلم کے خلاف مضبوط محاذ قائم کیا ہے۔

غیر ملکی خبر کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر  نے سرکاری ٹی وی پر اہم خطاب میں دعویٰ کیا کہ ایرانی قوم نے حالیہ بارہ روزہ جنگ میں امریکا اور صیہونی رژیم کو واضح اور تاریخی شکست سے دوچار کیا ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ دشمن پوری تیاری کے ساتھ آیا شر پھیلایا لیکن آخرکار شکست کھا کر خالی ہاتھ واپس لوٹ گیا۔

اُنہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت نے اس جنگ کے لیے دو دہائی تک منصوبہ بندی کی تھی، مگر ایرانی دفاعی نظام اور قومی مزاحمت کے سامنے وہ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام ہوئے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan